9th class Islamiyat guess papers 2026

9th Class Islamiyat Guess Papers 2026 – Short Questions & Long Questions PDF

If you are searching for 9th class Islamiyat guess papers 2026, you are at the right place. This post includes complete Islamiyat MCQs, short questions, and long questions according to the latest Punjab Board syllabus. These carefully selected class 9 Islamiyat guess papers help students prepare important topics, repeated exam questions, and high-scoring chapters for SSC Part 1 examinations. Whether you need important MCQs with answers, short question preparation, or detailed long questions, this guide provides everything in one place for effective exam preparation.

 

سوال نمبر 2: مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں۔

  1. قرآن مجید ایک عالم گیر کتاب ہے۔ وضاحت کریں۔
  2. عہدِ رسالت میں تدوینِ قرآن مجید کی وضاحت کریں۔
  3. عہد رسالت میں حفاظتِ قرآن مجید کی وضاحت کیجیئے۔
  4. قرآن مجید کے قیامت تک محفوظ ہونے کی وجہ بیان کریں۔
  5. حدیث کے معنیٰ و مفہوم بیان کریں۔
  6. دورِ نبوى میں حفاظتِ حدیث کے کوئی سے دو ذرائع لکھیں۔
  7. صحاح ستہّ میں سے دو کتابوں کے نام لکھیں۔
  8. حدیث سے کیا مراد ہے؟
  9. حدیث کی اہمیت سے متعلق قرآن مجید کی ایک آیت کا ترجمہ تحریر کریں۔
  • رزقِ حلال سے متعلق حضور اکرم خاتم النبیین صلى اللہ علیہ وسلم نے کیا ارشاد فرمایا؟
  1. حفاظِ حدیث کی فضیلت بیان کریں۔
  • دورِ صحابہ میں احادیثِ مبارکہ کو محفوظ کرنے کے تین ذرائع لکھیں۔
  • شرك کی کوئی سی دو اقسام بیان کریں۔
  • توحیدِ اُلوہیت کی مختصر وضاحت کریں۔
  • اللہ تعالیٰ کا اپنے بندوں پر اہم ترین حق کون سا ہے؟
  • شرك کا معنی اور اس کی دو اقسام لکھیے؟
  • دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے لیے اولین شرط کیا ہے؟
  • ختمِ نبوت کے بارے میں قرآن مجید کی ایک آیت کا ترجمہ تحریر کریں۔
  • عقیدہ نبوت کے بارے میں ایک قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیے۔
  1. نبی کریم خاتم النبیین صلى اللہ علیہ وسلم کی رسالت کی کوئی سی دو امتیازى خصوصیات تحریر کیجیئے۔
  • اطاعتِ رسول خاتم النبیین صلى اللہ علیہ وسلم کے بارے میں حدیث کا مفہوم تحریر کیجیے۔
  1. حدیثِ جبریل علیہ السلام کی روشنی میں تعلیم و تعلّم کے کوئی سے دو آداب لکھیں۔
  2. ہمیں اپنے دل میں فرشتوں کے بارے میں کیا خیال رکھنا چاہیے؟
  3. دو فرشتوں کا تعارف تحریر کیجیئے۔
  4. حدیثِ جبرائیل کے مطابق اسلام سے کیا مراد ہے؟
  5. آسمانی صحیفوں سے کیا مراد ہے؟
  6. کون سے بنیادى عقائد تمام آسمانی کتابوں میں موجود ہیں؟
  7. مشرکین اور اہلِ کتاب میں کیا فرق ہے؟
  8. آسمانی کتب سے کیا مراد ہے؟
  9. حضرت داؤد علیہ السلام کو بنی اسرائیل کے انبیاء میں کیا خصوصیت حاصل ہے؟
  • مقامِ محمود سے کیا مراد ہے؟
  1. عالمِ برزخ کے کیا معنی ہیں؟
  2. عقیدہ آخرت انسان کے ذمہ دار اور بااخلاق بننے میں کیسے مددگار ہوتا ہے؟
  3. عقیدہ آخرت کے بارے میں قرآنی آیت کا ترجمہ لکھئے۔
  4. وقت پر نماز کی اہمیت کے بارے میں کسی ایک آیت کا ترجمہ تحریر کریں۔
  5. مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے کے دو معاشرتی اثرات بیان کریں۔
  6. نماز کی کوئی سی دو شرائط تحریر کریں۔
  7. پانچ نمازیں ادا کرنے کے بارے میں نبی کریم خاتم النبیین صلى اللہ علیہ وسلم نے کون سی مثال دی ہے؟
  8. نماز کی دو شرائط تحریر کیجیے۔
  9. روزے کے کوئی سے دو معاشرتی فوائد تحریر کریں۔
  • روزہ انسان کو پابندىِ وقت اور نظم و ضبط کا کس طرح درس دیتا ہے؟
  1. روزے کے لغوى اور اصطلاحی معنی لکھیے۔
  2. رمضان المبارك میں کی جانے والی عبادات تحریر کیجیے۔
  3. زکوٰۃ و عشر کی حکمت بیان کریں۔
  4. اسلام کے معاشی نظام کے حوالے سے زکوٰۃ و عشر کی اہمیت واضح کریں۔
  5. نقدى اور مالِ تجارت پر زکوٰۃ کی شرح تحریر کریں۔
  6. زکوٰۃ کی ادائیگی نہ کرنے والوں کے بارے میں نبی کریم خاتم النبیین صلى اللہ علیہ وسلم نے کیا ارشاد فرمایا؟
  7. قربانی کے کوئی سے دو احکام تحریر کریں۔
  8. حج و عمرہ کے موقع پر حجاج کرام کن مقدّس مقامات کے انوار و فیوض سے مستفید ہوتے ہیں؟ وضاحت کریں۔
  9. حج کی فرضیت کے بارے آیت مبارکہ کا ترجمہ درج کیجیے۔
  • استطاعت کے باوجود قربانی نہ کرنے والوں کے لیے کیا وعید سنائی گئی ہے؟
  1. فتحِ مکہ کے موقع پر نبی کریم خاتم النبیین صلى اللہ علیہ وسلم نے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کیا ارشاد فرمایا؟
  2. فتحِ مکہ کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کیا سعادت نصیب ہوئی؟
  3. “فتحِ مکہ” سبق میں ہمارے لیے کیا درس ہے؟
  4. فتحِ مکہ کے موقع پر نبی کریم خاتم النبیین صلى اللہ علیہ وسلم نے بتوں کے ساتھ کیا سلوك کیا؟
  5. مشکل حالات میں ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کس طرح اپنے حواس کو قابو میں رکھا جاسکتا ہے؟ غزوہ حنین کی روشنی میں وضاحت کریں۔
  6. وادىِ حنین میں کون سے قبائل آباد تھے؟
  7. غزوہ حنین کب پیش آیا اور نبی کریم خاتم النبیین صلى اللہ علیہ وسلم نے کس بہادرى و شجاعت کا مظاہرہ فرمایا؟ وضاحت کیجیے۔
  8. غزوہ حنین کا مالِ غنیمت تحریر کیجیئے۔
  9. نبی کریم خاتم النبیین صلى اللہ علیہ وسلم نے عام الوفود میں مہمانوں کے ساتھ کس طرح عزّت و اکرام کا معاملہ فرمایا؟ وضاحت کریں۔
  • وفدِ بنو تمیم کو بارگاہِ رسالت میں حاضرى کے وقت سکھائے گئے آداب میں سے کوئی سے دو لکھیں۔
  1. نبی کریم خاتم النبیین صلى اللہ علیہ وسلم نے وفدِ عبدالقیس کے لیے کیا دعا فرمائی؟
  2. وفدِ عبدالقیس کے سردار نے نبی کریم خاتم النبیین صلى اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضرى سے پہلے کیا اہتمام کیا؟
  3. غزوہ تبوك کے موقع پر حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کیا خدمات انجام دیں؟
  4. غزوہ تبوك کے موقع پر خواتین نے کس طرح اسلامی لشکر کی تیارى میں مدد کی؟
  5. غزوہ تبوك میں منافقین کس طرح بے نقاب ہوئے؟
  6. غزوہ تبوك کے موقع پر منافقین کے سردار عبداللہ بن ابی کا کردار بیان کیجیئے۔
  7. حضور نبی اکرم خاتم النبیین صلى اللہ علیہ وسلم نے غزوہ تبوك میں کن لوگوں کی شرکت کو لازمی قرار دیا؟
  8. غدیرِ خم کے حوالے سے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی فضیلت بیان کریں۔
  9. نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے ہدایت اور راہ نمائی کے لیے کن دو چیزوں کو مضبوطی سے پکڑنے کا حکم دیا؟
  • خطبہ حجۃ الوداع میں انسانی مساوات کے بارے کیا تاکید کی گئی ہے؟
  1. حضرت محمد خاتم النبیین صلى اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یمن روانہ کرتے ہوئے کیا ہدایات دیں۔
  2. نبی کریم خاتم النبیین صلى اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے آخرى لمحات اپنے الفاظ میں بیان کریں۔
  3. نبی کریم خاتم النبیین صلى اللہ علیہ وسلم کی لحدِ مبارك کس نے تیار کی اور کس نے آپ خاتم النبیین صلى اللہ علیہ وسلم کو قبر میں اُتارا؟
  4. نبی کریم خاتم النبیین صلى اللہ علیہ وسلم نے وفات سے قبل حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے کان میں کیا ارشاد فرمایا جس سے وہ پہلے غمگین اور پھر خوش ہوئیں؟
  5. نبی کریم خاتم النبیین صلى اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام پڑھنے کی فضیلت بیان کریں۔
  6. نبی کریم خاتم النبیین صلى اللہ علیہ وسلم نے غزوہ حنین کے موقع پر حضرت شیماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے کیا سلوك فرمایا؟
  7. عرب کے مظلوموں کی راحت رسائی کے لیے ہونے والے معاہدے کا نام اور اس کے اہم نکات تحریر کریں
  8. قرآن مجید ایک عالم گیر کتاب ہے۔ وضاحت کریں۔
  9. عہدِ رسالت میں تدوینِ قرآن مجید کی وضاحت کریں۔
  • عہد رسالت میں حفاظتِ قرآن مجید کی وضاحت کیجیئے۔
  1. قرآن مجید کے قیامت تک محفوظ ہونے کی وجہ بیان کریں۔
  2. حدیث کے معنیٰ و مفہوم بیان کریں۔
  3. دورِ نبوی میں حفاظتِ حدیث کے کوئی سے دو ذرائع لکھیں
  4. صحاح ستّہ میں سے دو کتابوں کے نام لکھیں۔
  5. حدیث سے کیا مراد ہے؟
  6. حدیث کی اہمیت سے متعلق قرآن مجید کی ایک آیت کا ترجمہ تحریر کریں۔
  7. رزقِ حلال سے متعلق حضور اکرم خاتم النبیین ﷺ نے کیا ارشاد فرمایا؟
  8. حفاظِ حدیث کی فضیلت بیان کریں۔
  9. دورِ صحابہ میں احادیثِ مبارکہ کو محفوظ کرنے کے تین ذرائع لکھیں۔
  • شرک کی کوئی سی دو اقسام بیان کریں۔
  1. توحیدِ اُلوہیت کی مختصر وضاحت کریں۔
  2. اللہ تعالیٰ کا اپنے بندوں پر اہم ترین حق کون سا ہے؟
  3. شرک کا معنی اور اس کی دو اقسام لکھیے؟
  4. دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے لیے اولین شرط کیا ہے؟
  5. ختمِ نبوت کے بارے میں قرآن مجید کی ایک آیت کا ترجمہ تحریر کریں۔
  6. عقیدہ نبوت کے بارے میں ایک قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیے۔
  7. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کی رسالت کی کوئی سی دو امتیازی خصوصیات تحریر کیجیئے۔
  8. اطاعتِ رسول خاتم النبیین ﷺ کے بارے میں حدیث کا مفہوم تحریر کیجیے۔
  9. حدیثِ جبریل علیہ السلام کی روشنی میں تعلیم و تعلم کے کوئی سے دو آداب لکھیں۔
  10. ہمیں اپنے دل میں فرشتوں کے بارے میں کیا خیال رکھنا چاہیے؟
  11. دو فرشتوں کا تعارف تحریر کیجیئے۔
  12. حدیثِ جبرائیل کے مطابق اسلام سے کیا مراد ہے؟
  13. آسمانی صحیفوں سے کیا مراد ہے؟
  14. کون سے بنیادی عقائد تمام آسمانی کتابوں میں موجود ہیں؟
  15. مشرکین اور اہل کتاب میں کیا فرق ہے؟
  16. آسمانی کتب سے کیا مراد ہے؟
  17. حضرت داؤد علیہ السلام کو بنی اسرائیل کے انبیاء میں کیا خصوصیت حاصل ہے؟
  18. مقامِ محمود سے کیا مراد ہے؟
  19. عالمِ برزخ کے کیا معنی ہیں؟
  20. عقیدہ آخرت انسان کے ذمہ دار اور بااخلاق بننے میں کیسے مددگار ہوتا ہے؟
  21. عقیدہ آخرت کے بارے میں قرآنی آیت کا ترجمہ لکھئے۔
  22. وقت پر نماز کی اہمیت کے بارے میں کسی ایک آیت کا ترجمہ تحریر کریں۔
  23. مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے کے دو معاشرتی اثرات بیان کریں۔
  24. نماز کی کوئی سی دو شرائط تحریر کریں۔
  25. پانچ نمازیں ادا کرنے کے بارے میں نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے کون سی مثال دی ہے؟
  26. نماز کی دو شرائط تحریر کیجیے۔
  27. روزے کے کوئی سے دو معاشرتی فوائد تحریر کریں۔
  28. روزہ انسان کو پابندیِ وقت اور نظم و ضبط کا کس طرح درس دیتا ہے؟
  29. روزے کے لغوی اور اصطلاحی معنی لکھیے۔
  30. رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات تحریر کیجیے۔
  31. زکوٰۃ و عشر کی حکمت بیان کریں۔
  32. اسلام کے معاشی نظام کے حوالے سے زکوٰۃ و عشر کی اہمیت واضح کریں۔
  33. نقدی اور مالِ تجارت پر زکوۃ کی شرح تحریر کریں۔
  34. زکوۃ کی ادائیگی نہ کرنے والوں کے بارے میں نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے کیا ارشاد فرمایا؟
  35. قربانی کے کوئی سے دو احکام تحریر کریں۔
  36. حج و عمرہ کے موقع پر حجاج کرام کن مقدّس مقامات کے انوار و فیوض سے مستفید ہوتے ہیں؟ وضاحت کریں۔
  37. حج کی فرضیت کے بارے میں آیت مبارکہ کا ترجمہ درج کیجیے۔
  38. استطاعت کے باوجود قربانی نہ کرنے والوں کے لیے کیا وعید سنائی گئی ہے؟
  39. فتحِ مکہ کے موقع پر نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کیا ارشاد فرمایا؟
  40. فتحِ مکہ کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کیا سعادت نصیب ہوئی؟
  41. “فتحِ مکہ” سبق میں ہمارے لیے کیا درس ہے؟
  42. فتح مکہ کے موقع پر نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے بتوں کے ساتھ کیا سلوک کیا؟
  43. مشکل حالات میں ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کس طرح اپنے حواس کو قابو میں رکھا جاسکتا ہے؟ غزوہ حنین کی روشنی میں وضاحت کریں۔
  44. وادیِ حنین میں کون سے قبائل آباد تھے؟
  45. غزوہ حنین کب پیش آیا اور نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے کس بہادری و شجاعت کا مظاہرہ فرمایا؟ وضاحت کیجیے۔
  46. غزوہ حنین کا مالِ غنیمت تحریر کیجیئے۔
  47. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے عام الوفود میں مہمانوں کے ساتھ کس طرح عزت و اکرام کا معاملہ فرمایا؟ وضاحت کریں۔
  48. وفدِ بنو تمیم کو بارگاہِ رسالت میں حاضری کے وقت سکھائے گئے آداب میں سے کوئی سے دو لکھیں۔
  49. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے وفدِ عبدالقیس کے لیے کیا دعا فرمائی؟
  50. وفدِ عبدالقیس کے سردار نے نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کی بارگاہ میں حاضری سے پہلے کیا اہتمام کیا؟
  51. غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کیا خدمات انجام دیں؟
  52. غزوہ تبوک کے موقع پر خواتین نے کس طرح اسلامی لشکر کی تیاری میں مدد کی؟
  53. غزوہ تبوک میں منافقین کس طرح بے نقاب ہوئے؟
  54. غزوہ تبوک کے موقع پر منافقین کے سردار عبداللہ بن ابی کا کردار بیان کیجیئے۔
  55. حضور نبی اکرم خاتم النبیین ﷺ نے غزوہ تبوک میں کن لوگوں کی شرکت کو لازمی قرار دیا؟
  56. غدیرِ خم کے حوالے سے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی فضیلت بیان کریں۔
  57. نبی کریم ﷺ نے ہدایت اور راہ نمائی کے لیے کن دو چیزوں کو مضبوطی سے پکڑنے کا حکم دیا؟
  58. خطبہ حجۃ الوداع میں انسانی مساوات کے بارے کیا تاکید کی گئی ہے؟
  59. حضرت محمد خاتم النبیین ﷺ نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یمن روانہ کرتے ہوئے کیا ہدایات دیں۔
  60. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کی زندگی کے آخری لمحات اپنے الفاظ میں بیان کریں۔
  61. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کی لحدِ مبارک کس نے تیار کی اور کس نے آپ خاتم النبیین ﷺ کو قبر میں اتارا؟
  62. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے وفات سے قبل حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے کان میں کیا ارشاد فرمایا جس سے وہ پہلے غمگین اور پھر خوش ہوئیں؟
  63. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ پر درود و سلام پڑھنے کی فضیلت بیان کریں۔
  64. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے غزوہ حنین کے موقع پر حضرت شیماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے کیا سلوک فرمایا؟
  65. عرب کے مظلوموں کی راحت رسائی کے لیے ہونے والے معاہدے کا نام اور اس کے اہم نکات تحریر کریں۔
  66. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کی کس نشانی نے حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اسلام کی طرف ترغیب دلائی؟
  67. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کا بہن بھائیوں کے ساتھ حسن سلوک تحریر کریں۔
  68. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے عبادت میں میانہ روی کے بارے میں حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کیا نصیحت کی؟
  69. حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کی رات کی عبادت کا کیا معمول بیان فرمایا ہے؟
  70. حضرت محمد خاتم النبیین ﷺ کے ذوقِ عبادت کی کوئی ایک مثال دیجیے۔
  71. اعلانِ نبوت سے قبل نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کا عبادت کا معمول کیا تھا؟
  72. عبادات میں میانہ روی کے کوئی سے دو فائدے تحریر کریں۔
  73. سخاوت و ایثار سے کیا مراد ہے؟
  74. سخاوت کی کوئی سی دو صورتیں تحریر کیجیئے۔
  75. سخاوت کے چار طریقے تحریر کیجیے۔
  76. اہل بیت کی سخاوت کا ایک واقعہ تحریر کیجیے۔
  77. صلہ رحمی کی کوئی سی دو صورتیں لکھیں۔
  78. صلہ رحمی کے دو فوائد اور قطع رحمی کے دو نقصانات تحریر کریں۔
  79. صلہ رحمی خاندانی نظام کے استحکام کا باعث ہے، اسے اپنے الفاظ میں بیان کریں۔
  80. قطع رحمی کے دو نقصانات تحریر کیجیے۔
  81. اسلام کی آمد سے پہلے خواتین کے ساتھ کیسا سلوک کیا جاتا تھا؟
  82. معاشرتی زندگی میں خواتین کے احترام کے حوالے سے ہمیں کون سے اقدامات اٹھانے چاہئیں؟
  83. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے کس طرح ماں کی فضیلت بیان فرمائی؟
  84. آپ خاتم النبیین ﷺ نے بیٹیوں کی اچھی پرورش کرنے والوں کو کیا بشارت دی۔
  85. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے اپنی رضاعی والدہ کا استقبال کس طرح کیا؟
  86. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ مخاطب کے جذبات اور احساسات کے ساتھ اس کے مزاج اور نفسیات کا کس طرح خیال رکھتے تھے؟ مثال دے کر واضح کریں۔
  87. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ اصلاح و تربیت کے لیے کس طرح گفت گو فرماتے تھے؟
  88. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی کس طرح حوصلہ افزائی فرماتے تھے؟ مثال دے کر واضح کریں۔
  89. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کا اندازِ گفتگو کیا تھا؟
  90. لوگوں کا شکر ادا کرنے کی اہمیت پر ایک حدیث مبارک لکھیں۔
  91. شکر کے بارے میں ایک قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیے۔
  92. شکر کے بارے میں حدیث کا ترجمہ لکھیے۔
  93. اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے کے بعد اور کس کا شکر ادا کرنا چاہیے؟
  94. قناعت کا صحیح مفہوم لکھیئے۔
  95. حدیث کی روشنی میں امانت کا تقاضا بیان کریں۔
  96. امانتوں کی ادائی کے سلسلہ میں افرادِ معاشرہ کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟
  97. قرآن مجید کی آیت کی روشنی میں امانت کی اہمیت بیان کریں۔
  98. امانت اور دیانت سے کیا مراد ہے؟
  99. جھوٹ کے کوئی سے دو نقصانات بیان کریں۔
  100. تکبر کے بارے میں ایک حدیث کا ترجمہ لکھیے۔
  101. تکبر کی وجہ سے انسان کن دو معاشرتی بیماریوں کا شکار ہوجاتا ہے؟
  102. تکبر سے بچنے کے لیے ہمیں جو تدابیر اختیار کرنی چاہئیں، تحریر کیجیئے۔
  103. رشک اور حسد میں فرق واضح کریں۔
  104. حسد کے نقصانات تحریر کریں۔
  105. ابلیس نے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کیوں نہ کیا؟
  106. رشک سے متعلق ایک حدیث مبارکہ کا ترجمہ تحریر کیجیئے۔
  107. گواہ سے کیا مراد ہے؟
  108. سچی گواہی کے اثرات لکھیں۔
  109. گواہی دینے کی شرائط تحریر کریں۔
  110. گواہ کی تین شرائط بیان کریں۔
  111. ہمسایوں کے ساتھ بد سلوکی کے کوئی سے دو دنیوی واخروی نقصانات تحریر کریں ۔
  112. قرآن و سنت کی روشنی میں معاشرے کی ترقی کا دارومدار کس بات پر ہے؟
  113. قرآن مجید کے مطابق پڑوسی کی کتنی قسمیں ہیں؟ نام بتائیں۔
  114. سورۃ النساء کی روشنی میں پڑوسی کی دو اقسام تحریر کیجیے۔
  115. سود کے دنیوی واخروی نقصانات اپنے الفاظ میں بیان کریں۔
  116. سود کے کوئی سے چار معاشرتی نقصانات تحریر کریں۔
  117. قرضِ حسنہ کی جامع تعریف کریں۔
  118. حضور خاتم النبیین ﷺ نے سودے میں کن چھ چیزوں کے اضافے کو حرام قرار دیا ہے؟ بیان کیجیئے۔
  119. جہاد کی فرضیت کے دو اسباب تحریر کیجیئے۔
  120. جہاد کی صورت میں اسلامی ریاست کی دو ذمہ داریاں تحریر کیجیئے۔
  121. جہاد کی دو اقسام تحریر کیجیئے۔
  122. چار آدابِ جہاد تحریر کیجیئے۔
  123. حضرت امام زین العابدین رحمۃ اللہ علیہ کے ہم عصر علما و ائمہ کرام رحمۃ اللہ علیہ نے آپ رحمۃ اللہ علیہ کے علم و فضل کے بارے میں کن خیالات کا اظہار فرمایا؟
  124. امام زین العابدین رحمۃ اللہ علیہ کے دو اقوال تحریر کریں۔
  125. واقعہ کربلا کے بعد حضرت امام زین العابدین رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی پر نوٹ لکھیں۔
  126. حضرت امام زین العابدین رحمۃ اللہ علیہ کا انتقال کب اور کہاں ہوا؟
  127. حضرت امام زید بن علی رحمۃ اللہ علیہ کی دینی و معاشرتی خدمات کی وضاحت کریں۔
  128. حضرت امام زید بن علی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے آباؤ اجداد کی سنت پر عمل کرتے ہوئے ظلم و جبر کا کس طرح مقابلہ کیا؟
  129. علم اصولِ حدیث کے ماہرین نے حضرت امام زید بن علی رحمۃ اللہ علیہ کو تابعین میں کیوں شمار کیا ہے؟
  130. حضرت امام جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ کا امام زید بن علی رحمۃ اللہ علیہ کے علمی مرتبہ کے حوالہ سے قول تحریر کیجیئے۔
  131. قرآن و سنت کی اشاعت کے حوالے سے حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کیا خدمات سرانجام دیں؟
  132. حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کب اور کتنے برس کی عمر میں وفات پائی؟
  133. حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دو کارنامے تحریر کریں۔
  134. حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے کوئی سے دو کارہائے نمایاں تحریر کیجیئے۔
  135. حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا مختصر تعارف بیان کریں۔
  136. حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے زہد و تقویٰ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
  137. حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی اہل بیتِ اطہار سے محبت کا کوئی ایک واقعہ بیان کریں۔
  138. حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے کب اور کہاں وفات پائی؟
  139. حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی دینی و علمی خدمات تحریر کریں۔
  140. حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تعارف بیان کریں۔
  141. حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سفارت کاری کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

 

 

 

سوال نمبر 2: مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں:

  1. قرآن مجید ایک عالم گیر کتاب ہے۔ وضاحت کریں۔
  2. عہدِ رسالت میں تدوینِ قرآن مجید کی وضاحت کریں۔
  3. عہدِ رسالت میں حفاظتِ قرآن مجید کی وضاحت کیجیے۔
  4. قرآن مجید کے قیامت تک محفوظ ہونے کی وجہ بیان کریں۔
  5. حدیث کے معنیٰ و مفہوم بیان کریں۔
  6. دورِ نبوی ﷺ میں حفاظتِ حدیث کے کوئی سے دو ذرائع لکھیں۔
  7. صحاحِ ستّہ میں سے دو کتابوں کے نام لکھیں۔
  8. حدیث سے کیا مراد ہے؟
  9. حدیث کی اہمیت سے متعلق قرآن مجید کی ایک آیت کا ترجمہ تحریر کریں۔
  • رزقِ حلال سے متعلق حضور اکرم خاتم النبیین ﷺ نے کیا ارشاد فرمایا؟
  1. حفاظِ حدیث کی فضیلت بیان کریں۔
  • دورِ صحابہؓ میں احادیثِ مبارکہ کو محفوظ کرنے کے تین ذرائع لکھیں۔
  • شرک کی کوئی سی دو اقسام بیان کریں۔
  • توحیدِ اُلوہیت کی مختصر وضاحت کریں۔
  • اللہ تعالیٰ کا اپنے بندوں پر اہم ترین حق کون سا ہے؟
  • شرک کا معنی اور اس کی دو اقسام لکھیے؟
  • دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے لیے اولین شرط کیا ہے؟
  • ختمِ نبوت کے بارے میں قرآن مجید کی ایک آیت کا ترجمہ تحریر کریں۔
  • عقیدہ نبوت کے بارے میں ایک قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیے۔
  1. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کی رسالت کی کوئی سی دو امتیازی خصوصیات تحریر کیجیے۔
  • اطاعتِ رسول خاتم النبیین ﷺ کے بارے میں حدیث کا مفہوم تحریر کیجیے۔
  1. حدیثِ جبریل علیہ السلام کی روشنی میں تعلیم و تعلم کے کوئی سے دو آداب لکھیں
  2. ہمیں اپنے دل میں فرشتوں کے بارے میں کیا خیال رکھنا چاہیے؟
  3. دو فرشتوں کا تعارف تحریر کیجیے۔
  4. حدیثِ جبرائیل کے مطابق اسلام سے کیا مراد ہے؟
  5. آسمانی صحیفوں سے کیا مراد ہے؟
  6. کون سے بنیادی عقائد تمام آسمانی کتابوں میں موجود ہیں؟
  7. مشرکین اور اہل کتاب میں کیا فرق ہے؟
  8. آسمانی کتب سے کیا مراد ہے؟
  9. حضرت داؤد علیہ السلام کو بنی اسرائیل کے انبیاء میں کیا خصوصیت حاصل ہے؟
  • مقامِ محمود سے کیا مراد ہے؟
  1. عالمِ برزخ کے کیا معنی ہیں؟
  2. عقیدہ آخرت انسان کے ذمہ دار اور بااخلاق بننے میں کیسے مددگار ہوتا ہے؟
  3. عقیدہ آخرت کے بارے میں قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیں۔
  4. وقت پر نماز کی اہمیت کے بارے میں کسی ایک آیت کا ترجمہ تحریر کریں۔
  5. مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے کے دو معاشرتی اثرات بیان کریں۔
  6. نماز کی کوئی سی دو شرائط تحریر کریں۔
  7. پانچ نمازیں ادا کرنے کے بارے میں نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے کون سی مثال دی ہے؟
  8. نماز کی دو شرائط تحریر کیجیے۔
  9. روزے کے کوئی سے دو معاشرتی فوائد تحریر کریں۔
  • روزہ انسان کو پابندیِ وقت اور نظم و ضبط کا کس طرح درس دیتا ہے؟
  1. روزے کے لغوی اور اصطلاحی معنی لکھیے۔
  2. رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات تحریر کیجیے۔
  3. زکوۃ و عشر کی حکمت بیان کریں۔
  4. اسلام کے معاشی نظام کے حوالے سے زکوۃ و عشر کی اہمیت واضح کریں۔
  5. نقدی اور مالِ تجارت پر زکوۃ کی شرح تحریر کریں۔
  6. زکوۃ کی ادائیگی نہ کرنے والوں کے بارے میں نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے کیا ارشاد فرمایا؟
  7. قربانی کے کوئی سے دو احکام تحریر کریں۔
  8. حج و عمرہ کے موقع پر حجاج کرام کن مقدس مقامات کے انوار و فیوض سے مستفید ہوتے ہیں؟ وضاحت کریں۔
  9. حج کی فرضیت کے بارے میں آیتِ مبارکہ کا ترجمہ درج کیجیے۔
  • استطاعت کے باوجود قربانی نہ کرنے والوں کے لیے کیا وعید سنائی گئی ہے؟
  1. فتحِ مکہ کے موقع پر نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کیا ارشاد فرمایا؟
  2. فتحِ مکہ کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ عنہ کو کیا سعادت نصیب ہوئی؟
  3. سبق “فتحِ مکہ” میں ہمارے لیے کیا درس ہے؟
  4. فتحِ مکہ کے موقع پر نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے بتوں کے ساتھ کیا سلوک کیا؟
  5. مشکل حالات میں ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کس طرح اپنے حواس کو قابو میں رکھا جا سکتا ہے؟ غزوہ حنین کی روشنی میں وضاحت کریں۔
  6. وادیِ حنین میں کون سے قبائل آباد تھے؟
  7. غزوہ حنین کب پیش آیا اور نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے کس بہادری و شجاعت کا مظاہرہ فرمایا؟ وضاحت کیجیے۔
  8. غزوہ حنین کا مالِ غنیمت تحریر کیجیے۔
  9. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے “عام الوفود” میں مہمانوں کے ساتھ کس طرح عزت و اکرام کا معاملہ فرمایا؟ وضاحت کریں۔
  • وفدِ بنو تمیم کو بارگاہِ رسالت میں حاضری کے وقت سکھائے گئے آداب میں سے کوئی سے دو لکھیں۔
  1. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے وفدِ عبدالقیس کے لیے کیا دعا فرمائی؟
  2. وفدِ عبدالقیس کے سردار نے نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کی بارگاہ میں حاضری سے پہلے کیا اہتمام کیا؟
  3. غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے کیا خدمات انجام دیں؟
  4. غزوہ تبوک کے موقع پر خواتین نے کس طرح اسلامی لشکر کی تیاری میں مدد کی؟
  5. غزوہ تبوک میں منافقین کس طرح بے نقاب ہوئے؟
  6. غزوہ تبوک کے موقع پر منافقین کے سردار عبداللہ بن ابی کا کردار بیان کیجیے۔
  7. حضور نبی اکرم خاتم النبیین ﷺ نے غزوہ تبوک میں کن لوگوں کی شرکت کو لازمی قرار دیا؟
  8. غدیرِ خم کے حوالے سے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی فضیلت بیان کریں۔
  9. نبی کریم ﷺ نے ہدایت اور رہنمائی کے لیے کن دو چیزوں کو مضبوطی سے پکڑنے کا حکم دیا؟
  • خطبہ حجۃ الوداع میں انسانی مساوات کے بارے میں کیا تاکید کی گئی ہے؟
  1. حضرت محمد خاتم النبیین ﷺ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو یمن روانہ کرتے ہوئے کیا ہدایات دیں؟
  2. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کی زندگی کے آخری لمحات اپنے الفاظ میں بیان کریں۔
  3. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کی لحدِ مبارک کس نے تیار کی اور کس نے آپ ﷺ کو قبر میں اتارا؟
  4. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے وفات سے قبل حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے کان میں کیا ارشاد فرمایا جس سے وہ پہلے غمگین اور پھر خوش ہوئیں؟
  5. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ پر درود و سلام پڑھنے کی فضیلت بیان کریں۔
  6. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے غزوہ حنین کے موقع پر حضرت ام عمارہ رضی اللہ عنہا سے کیا سلوک فرمایا؟
  7. عرب کے مظلوموں کی راحت رسانی کے لیے ہونے والے معاہدے (حلف الفضول) کا نام اور اس کے اہم نکات تحریر کریں۔

 

 

 

سوال نمبر 3: مندرجہ ذیل سوالات کے تفصیلی جوابات تحریر کریں:

  1. جمع و تدوینِ قرآن مجید کی تفصیل بیان کریں۔
  2. عہدِ صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم میں جمع و تدوینِ قرآن مجید پر نوٹ تحریر کیجیے۔
  3. جمع و تدوینِ حدیث پر تفصیل سے روشنی ڈالیں۔
  4. حدیث کی ضرورت و اہمیت تحریر کریں۔
  5. عقیدہ توحید پر جامع نوٹ تحریر کریں۔
  6. عقیدہ توحید کی اقسام تحریر کریں۔
  7. عقیدہ رسالت کی وضاحت کرتے ہوئے ختمِ نبوت پر جامع نوٹ تحریر کریں۔
  8. حدیثِ جبرائیل کے تناظر میں تعلیم و تعلم کے آداب تحریر کیجیے۔
  9. کتبِ سماویہ یعنی آسمانی کتابوں پر ایک جامع نوٹ لکھیں۔
  • آسمانی کتابوں اور ملائکہ پر ایمان تفصیل سے بیان کریں۔
  1. عقیدہ آخرت پر جامع نوٹ لکھیں۔
  • نماز کے فوائد و ثمرات تحریر کریں۔
  • روزے پر جامع نوٹ تحریر کریں۔
  • صوم کا معنی و مفہوم تحریر کیجیے، اور روزے کے فوائد و ثمرات بھی تحریر کیجیے۔
  • زکوٰۃ پر جامع نوٹ تحریر کیجیے۔
  • حج سے کیا مراد ہے؟ حج کرنے کا طریقہ تفصیلی تحریر کیجیے۔
  • فتحِ مکہ پر تفصیلی نوٹ تحریر کریں۔
  • فتح مکہ کے اسباب و اثرات تحریر کیجیے۔
  • غزوہ حنین میں نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے کس شجاعت و استقامت کا مظاہرہ فرمایا؟ وضاحت کیجیے۔
  1. وفدِ بنی نجران کے بارگاہِ رسالت میں حاضری کا احوال بیان کریں۔
  • غزوہ تبوک پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
  1. حجۃ الوداع سے کیا مراد ہے؟ نیز خطبہ حجۃ الوداع کے اہم نکات قلمبند کیجیے۔
  2. وصالِ نبوی ﷺ پر نوٹ تحریر کریں۔
  3. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کی سیرت کی روشنی میں تقویٰ و حیا، شجاعت، بہن بھائیوں اور دوستوں کے ساتھ حسنِ سلوک اور حسنِ معاملات پر نوٹ لکھیں۔
  4. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کے ذوقِ عبادت اور عبادات میں میانہ روی و اعتدال پر جامع نوٹ لکھیں۔
  5. معاشرتی زندگی میں ایثار و سخاوت کے اثرات تحریر کیجیے۔
  6. سیرتِ طیبہ سے سخاوت کو مثالوں سے واضح کریں۔
  7. سخاوت سے کیا مراد ہے؟ سیرتِ طیبہ سے سخاوت کی دو مثالیں تحریر کیجیے۔
  8. صلہ رحمی کی اہمیت پر جامع نوٹ لکھیں۔
  9. سیرتِ طیبہ کی روشنی میں خواتین کے ساتھ حسنِ سلوک پر جامع نوٹ تحریر کریں۔
  • احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں دورِ حاضر میں خواتین کے حقوق بیان کیجیے۔
  1. نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کے اندازِ تربیت پر جامع نوٹ لکھیں۔
  2. شکر و قناعت پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
  3. قرآن مجید اور حدیث کی روشنی میں امانت کی اہمیت تحریر کیجیے۔
  4. امانت و دیانت کی اہمیت پر تفصیلی نوٹ تحریر کیجیے۔
  5. تکبر پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
  6. حسد کی مذمت کے بارے میں قرآن و سنت کی تعلیمات کی روشنی میں وضاحت کیجیے۔
  7. معاشرے پر سچی اور جھوٹی گواہی کے اثرات کا جائزہ لکھیے۔
  8. ہمسائیگی کے آداب تحریر کیجیے۔
  9. سود کے انفرادی، اجتماعی، دینی اور دنیاوی نقصانات کا جائزہ لیجیے۔
  • اسلام کے تصورِ جہاد پر جامع نوٹ لکھیں۔
  1. حضرت امام زین العابدین رحمۃ اللہ علیہ کے علم و فضل پر روشنی ڈالیں۔
  2. حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حالاتِ زندگی تحریر کریں۔
  3. حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی علمی خدمات تحریر کریں۔
  4. حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حالاتِ زندگی تحریر کریں۔
  5. حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تعارف اور علمی خدمات بیان کیجیے۔
  6. خادمِ رسول حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شخصیت کے چند اہم پہلو اجاگر کیجیے۔
  7. حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی شخصیت سے آپ کیسے متاثر ہیں؟ نوٹ لکھیے۔
  8. حضرت نظام الدین اولیا دہلوی کی سماجی اور روحانی خدمات تحریر کیجیے۔
  9. ابنِ خلدون کی علمی خدمات پر نوٹ تحریر کیجیے۔

 

 

سوال نمبر 5:
مندرجہ ذیل شخصیات پر مختصر نوٹ تحریر کریں۔

  1. حضرت امام زین العابدین رحمۃ اللہ علیہ
  2. امام زید بن علی رحمۃ اللہ علیہ
  3. حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  4. حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  5. حضرت عمرو بن اُمیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  6. حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  7. حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  8. حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  9. حضرت اُمِّ عمارہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
  • حضرت اُمِّ ایمن رضی اللہ تعالیٰ عنہا
  1. حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہا
  • حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء دہلوی رحمۃ اللہ علیہ
  • حضرت لعل شہباز قلندر رحمۃ اللہ علیہ
  • سید عبداللطیف رحمۃ اللہ علیہ
  • ابنِ خلدون رحمۃ اللہ علیہ
  • شیخ ابنِ عربی رحمۃ اللہ علیہ
  • شاہ عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ

 

 

سوالنمبر  .4مندرجہذیلحدیثپاكکاترجمہتحریرکریں۔

  1. اَكْمَلُ الْمُؤْمِنِينَ إِيْمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا، وَخِيَارُهُمْ خِيَارُهُمْ لِنِسَائِهِمْ۔
  2. مَنْ لَّمْ يَرْحَمْ صَغِيْرَنَا وَيَعْرِفْ حَقَّ كَبِيْرِنَا فَلَيْسَ مِنَّا۔
  3. عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْكَبَائِرِ قَالَ: الشِّرْكُ بِاللّٰهِ، وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ، وَقَتْلُ النَّفْسِ، وَقَوْلُ الزُّورِ۔
  4. مَنْ أَحَبَّ أَنْ يُبْسَطَ لَهُ فِي رِزْقِهِ وَيُنْسَأَ لَهُ فِي أَثَرِهِ فَلْيَصِلْ رَحِمَهُ۔
  5. اَلْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الْإِيْمَانِ۔
  6. اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا طَيِّبًا، وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا۔
  7. اَلطَّاعُونُ بَقِيَّةُ رِجْزٍ أَوْ عَذَابٍ أُرْسِلَ عَلَى طَائِفَةٍ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ، فَإِذَا وَقَعَ بِأَرْضٍ وَأَنْتُمْ بِهَا فَلَا تَخْرُجُوا مِنْهَا، وَإِذَا وَقَعَ بِأَرْضٍ وَلَسْتُمْ بِهَا فَلَا تَهْبِطُوا عَلَيْهَا۔
  8. كُلُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ حَرَامٌ: دَمُهُ، وَمَالُهُ، وَعِرْضُهُ۔
  9. مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَغْرِسُ غَرْسًا أَوْ يَزْرَعُ زَرْعًا فَيَأْكُلُ مِنْهُ طَيْرٌ أَوْ بَهِيمَةٌ إِلَّا كَانَ لَهُ بِهِ صَدَقَةٌ۔
  10. اَلْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ، لَا يَظْلِمُهُ وَلَا يَخْذُلُهُ وَلَا يَحْقِرُهُ۔
  11. اَللّٰهُمَّ إِنِّي أُحَرِّجُ حَقَّ الضَّعِيفَيْنِ: الْيَتِيمِ وَالْمَرْأَةِ۔
  12. مَا أَمَرْتُكُمْ بِهِ فَخُذُوهُ، وَمَا نَهَيْتُكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا۔
  13. إِيَّاكُمْ وَالظَّنَّ، فَإِنَّ الظَّنَّ أَكْذَبُ الْحَدِيثِ۔
  14. لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى الرَّاشِي وَالْمُرْتَشِي۔
  15. إِنَّ اللَّهَ يَرْفَعُ بِهَذَا الْكِتَابِ أَقْوَامًا وَيَضَعُ بِهِ آخَرِينَ۔

 

Scroll to Top