Prepare smartly for your exams with this Tarjuma Tul Quran MCQs Guess Paper 2026. This post includes all the important MCQs, solved questions, and repeated exam questions to help you score high. Perfect for students looking for latest guess papers, exam preparation notes, and PDF downloads. Start your preparation now and boost your marks with these highly important Tarjuma Tul Quran multiple choice questions.
1. حبشہ کے بادشاہ کو کہا جاتا ہے:
-
(A) نجاشی (✓)
-
(B) قیصر
-
(C) کسریٰ
-
(D) فرعون
2. شاہِ حبشہ کے دربار میں تلاوت کی گئی:
-
(A) سورہ الحج کی
-
(B) سورہ طٰہٰ کی
-
(C) سورہ مریم کی (✓)
-
(D) سورہ الانبیاء کی
3. نجاشی کے دربار میں سورہ مریم کی تلاوت کی:
-
(A) حضرت عثمانؓ نے
-
(B) حضرت جعفر طیارؓ نے (✓)
-
(C) حضرت عبداللہ بن مسعودؓ نے
-
(D) حضرت ابوبکرؓ نے
4. سورہ مریم میں انبیاء کرام علیہم السلام کا ذکر ہے:
-
(A) پانچ (✓)
-
(B) چھ
-
(C) سات
-
(D) آٹھ
5. معجزانہ طریقے سے تخلیق ہوئی:
-
(A) حضرت عیسیٰؑ کی
-
(B) حضرت عیسیٰؑ کی (✓)
-
(C) حضرت موسیٰؑ کی
-
(D) حضرت سلیمانؑ کی
6. حضرت موسیٰ علیہ السلام کا تفصیلی ذکر ہے:
-
(A) سورہ مریم میں
-
(B) سورہ طٰہٰ میں (✓)
-
(C) سورہ الحج میں
-
(D) سورہ الانبیاء میں
8. حق کی بات کا انکار کرنے والوں کے بارے میں مظاہرہ کرنا چاہیے:
-
(A) جلد بازی کا
-
(B) زبردست غصے کا
-
(C) شعلہ بیانی کا
-
(D) صبر و تحمل کا (✓)
9. حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین ﷺ کا سب سے بڑا معجزہ ہے:
-
(A) پانی میں برکت
-
(B) چاند کے دو ٹکڑے
-
(C) واقعہ معراج
-
(D) قرآن مجید (✓)
10. اصل کامیابی کا فیصلہ ہوگا:
-
(A) نتیجے کے دن
-
(B) عید کے دن
-
(C) قیامت کے دن (✓)
-
(D) حج کے دن
11. سورہ الانبیاء کو قرار دیا گیا ہے:
-
(A) قیمتی اثاثہ (✓)
-
(B) آنکھوں کی ٹھنڈک
-
(C) قرآن کی زینت
-
(D) سورتوں کی سردار
12. حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین ﷺ سراپا رحمت ہیں اس کا ذکر:
-
(A) سورہ الحج میں ہے
-
(B) سورہ الانبیاء میں ہے (✓)
-
(C) سورہ مریم میں ہے
-
(D) سورہ طٰہٰ میں ہے
13. سورہ الانبیاء کے مطابق جو بات معلوم نہ ہو وہ پوچھ لینی چاہیے:
-
(A) بزرگوں سے
-
(B) صحابیوں سے
-
(C) دین دار لوگوں سے
-
(D) اہل علم سے (✓)
14. ہر شخص اپنے اعمال کا جواب دہ ہے:
-
(A) اساتذہ کو
-
(B) پولیس کو
-
(C) اللہ تعالیٰ کو (✓)
-
(D) بزرگوں کو
15. ہمیں مشکلات میں پکارنا چاہیے:
-
(A) طاقتوروں کو
-
(B) اللہ تعالیٰ کو (✓)
-
(C) ڈاکٹروں کو
-
(D) والدین کو
16. سورہ الحج ہے:
-
(A) مکی
-
(B) مدنی
-
(C) مکی مدنی (✓)
-
(D) ان میں سے کوئی نہیں
17. پہلی مرتبہ جہاد کی اجازت دی گئی:
-
(A) سورہ مریم میں
-
(B) سورہ طٰہٰ میں
-
(C) سورہ الحج میں (✓)
-
(D) سورہ الانبیاء میں
18. سورہ الحج میں حکمرانوں کو تاکید کی گئی ہے:
-
(A) نیکی کا حکم دینے کی
-
(B) صلہ رحمی کی
-
(C) عفو و درگزر کی (✓)
-
(D) مساوات قائم کرنے کی
19. سورہ الحج میں جہاد کی اجازت کو مسلمانوں کے لیے قرار دیا گیا ہے:
-
(A) ذمہ داری
-
(B) قرضِ حسنہ
-
(C) خوشخبری (✓)
-
(D) یہ تینوں
20. معنی ہے “حق و باطل کے درمیان فیصلہ کرنے والا”:
-
(A) قرآن کا
-
(B) فرقان کا (✓)
-
(C) ذی شان کا
-
(D) رحمان کا
21. سورہ الفرقان کے آخر میں صفات بیان کی گئی ہیں:
-
(A) مجاہدین کی
-
(B) ماہروں کی
-
(C) شہیدوں کی
-
(D) رحمان کے بندوں کی (✓)
22. قرآن مجید نازل کیا گیا:
-
(A) مسلمانوں کے لیے (✓)
-
(B) ماہروں کے لیے
-
(C) شہیدوں کے لیے
-
(D) رحمان کے بندوں کے لیے
23. رحمان کے بندے زمین پر چلتے ہیں:
-
(A) تیز تیز
-
(B) آہستہ آہستہ
-
(C) اکڑ اکڑ کر
-
(D) عاجزی کے ساتھ (✓)
24. اللہ تعالیٰ کے نزدیک حساس مقام ملتا ہے:
-
(A) خاندان سے
-
(B) حسب نسب سے
-
(C) اچھے کردار سے (✓)
-
(D) خوبصورتی سے
25. آیات کے لحاظ سے طویل ترین مکی سورت ہے:
-
(A) سورہ الشعراء (✓)
-
(B) سورہ العنکبوت
-
(C) سورہ الروم
-
(D) سورہ لقمان
26. سورہ الشعراء کے آخر میں صفات بیان کی گئی ہیں:
-
(A) فرشتوں کی
-
(B) علماء کی
-
(C) حکمرانوں کی
-
(D) شاعروں کی (✓)
27. جھوٹے اور گناہ گار لوگوں کا ساتھی ہوتا ہے:
-
(A) ساحر
-
(B) شیطان (✓)
-
(C) جن
-
(D) نفس
28. نافرمانوں پر عذاب اترتا ہے:
-
(A) دنیا میں (✓)
-
(B) قبر میں
-
(C) آخرت میں
-
(D) تینوں میں
29. عموماً جھوٹے شاعروں کی پیروی کرتے ہیں:
-
(A) اداکار لوگ
-
(B) گمراہ لوگ (✓)
-
(C) ان پڑھ لوگ
-
(D) پڑھے لکھے لوگ
30. نمل کا معنی ہے:
-
(A) مکڑی
-
(B) شہد کی مکھی
-
(C) چیونٹی (✓)
-
(D) بلبل
31. سورہ النمل میں سب سے تفصیلی ذکر ہے:
-
(A) حضرت صالحؑ کا
-
(B) حضرت لوطؑ کا
-
(C) حضرت موسیٰؑ کا
-
(D) حضرت سلیمانؑ کا (✓)
32. دین کی دعوت دینے والوں کو لوگوں کو خبردار کرنا چاہیے:
-
(A) واقعات کے ذریعے
-
(B) تاریخ کے ذریعے
-
(C) تازہ خبروں کے ذریعے
-
(D) قرآن مجید کے ذریعے (✓)
33. ہمارے اعمال کا فیصلہ ہوگا:
-
(A) قبر میں
-
(B) جنت میں
-
(C) جہنم میں
-
(D) قیامت کے دن (✓)
34. حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین ﷺ کی سیرتِ طیبہ مشابہ ہے:
-
(A) حضرت نوحؑ سے
-
(B) حضرت موسیٰؑ سے (✓)
-
(C) حضرت ابراہیمؑ سے
-
(D) حضرت عیسیٰؑ سے
35. قارون کا تعلق تھا:
-
(A) بنی اسرائیل سے (✓)
-
(B) قومِ عاد سے
-
(C) قومِ لوط سے
-
(D) قومِ ثمود سے
36. قارون اپنے مال و دولت کو نتیجہ قرار دیتا تھا:
-
(A) اللہ تعالیٰ کے فضل کا
-
(B) فرعون کی مہربانی کا
-
(C) موسیٰ علیہ السلام کی دعاؤں کا
-
(D) ذاتی محنت اور علم کا (✓)
37. مکہ مکرمہ میں نازل ہونے والی آخری سورت ہے:
-
(A) سورہ النمل
-
(B) سورہ الحج
-
(C) سورہ القصص (✓)
-
(D) سورہ العنکبوت
38. ہدایت حاصل ہوتی ہے:
-
(A) علم حاصل کرنے سے
-
(B) سفر کرنے سے
-
(C) مال خرچ کرنے سے
-
(D) اللہ تعالیٰ کی توفیق سے (✓)
39. عنکبوت کا معنی ہے:
-
(A) چیونٹی
-
(B) شہد کی مکھی
-
(C) مکڑی (✓)
-
(D) مچھر
40. سورہ العنکبوت میں مسلمانوں کو ہدایت کی گئی:
-
(A) اللہ تعالیٰ سے تعلق مضبوط کرنے کی
-
(B) جدوجہد کی
-
(C) صبر کرنے کی (✓)
-
(D) ان تینوں کاموں کی
41. مکڑی کے جالے پر اعتماد کرنے والوں سے تشبیہ دی گئی ہے:
-
(A) یہودیوں کو
-
(B) بے عملوں کو
-
(C) مشرکین کو (✓)
-
(D) غیبت کرنے والوں کو
42. اپنی قوم کی ساڑھے نو سو سال تبلیغ کی:
-
(A) حضرت آدمؑ نے
-
(B) حضرت نوحؑ نے (✓)
-
(C) حضرت لوطؑ نے
-
(D) حضرت ھودؑ نے
43. اللہ تعالیٰ رازق ہے:
-
(A) انسانوں کا
-
(B) جانوروں کا
-
(C) پرندوں کا
-
(D) تمام مخلوقات کا (✓)
44. سورہ الروم میں غالب آنے کی پیش گوئی کی گئی:
-
(A) ایرانیوں کے
-
(B) عربوں کے
-
(C) رومیوں کے (✓)
-
(D) یہودیوں کے
45. جس دن رومیوں کو فتح نصیب ہوئی اسی دن مسلمانوں کو فتح نصیب ہوئی:
-
(A) جنگ موتہ میں
-
(B) غزوہ خندق میں
-
(C) فتح مکہ کی صورت میں
-
(D) غزوہ بدر میں (✓)
46. اللہ تعالیٰ کے نزدیک مال بڑھتا ہے:
-
(A) حفاظت کرنے سے
-
(B) زکوٰۃ دینے سے (✓)
-
(C) جمع کرنے سے
-
(D) اولاد پر خرچ کرنے سے
47. سورہ الروم کا آغاز ہوا ہے:
-
(A) الحمد سے
-
(B) حروفِ مقطعات سے (✓)
-
(C) تسبیح سے
-
(D) قل سے
48. قرآن مجید میں پچھلی نافرمان قوموں کا ذکر ہے:
-
(A) تاریخی معلومات کے لیے
-
(B) نافرمانی سے بچانے کے لیے (✓)
-
(C) آثار قدیمہ کی پہچان کے لیے
-
(D) تینوں کے لیے
49. حضرت لقمان اہل عرب میں مشہور تھے:
-
(A) ماہر
-
(B) ساحر
-
(C) حکیم و دانا (✓)
-
(D) خطیب
50. حضرت لقمان نے نصیحتیں کیں:
-
(A) اپنے بیٹے کو (✓)
-
(B) اپنے بھائی کو
-
(C) اپنے شاگرد کو
-
(D) اپنے دوست کو
51. حضرت لقمان نے شرک کو قرار دیا:
-
(A) گناہِ کبیرہ
-
(B) نحوست کا باعث
-
(C) ظلمِ عظیم (✓)
-
(D) ناپسندیدہ کام
52. ہمیں اپنی زندگی کے تمام معاملات میں اختیار کرنی چاہیے:
-
(A) نرمی
-
(B) سختی
-
(C) تیزی
-
(D) میانہ روی (✓)
53. اللہ تعالیٰ نافرمانوں پر بڑے عذاب سے پہلے بھیجتا ہے:
-
(A) من و سلویٰ
-
(B) راحت
-
(C) چھوٹے عذاب (✓)
-
(D) سادمانی
54. صبر کرنے والوں اور اللہ تعالیٰ کی آیات پر یقین رکھنے والوں کو بنایا جاتا ہے:
-
(A) فرشتہ
-
(B) صاحبِ مروت
-
(C) صابر (✓)
-
(D) رہنما
55. سنتِ نبوی کے مطابق جمعہ کے دن سورہ السجدہ پڑھنی چاہیے:
-
(A) فجر کی نماز میں (✓)
-
(B) جمعہ کی نماز میں
-
(C) مغرب کی نماز میں
-
(D) عشاء کی نماز میں
56. اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری کرنے والے اور نافرمانی کرنے والے نہیں ہو سکتے:
-
(A) نرم دل
-
(B) برابر (✓)
-
(C) کامیاب
-
(D) ناکام
57. قومِ سبا نے روش اختیار کی:
-
(A) جھوٹ کی
-
(B) ناشکری کی (✓)
-
(C) کام چوری کی
-
(D) فساد کی
58. حضرت داؤد علیہ السلام کے بیٹے کا نام ہے:
-
(A) حضرت یوسفؑ
-
(B) حضرت موسیٰؑ
-
(C) حضرت سلیمانؑ (✓)
-
(D) حضرت اسحاقؑ
59. انسان کی عظمت ہے:
-
(A) عہدے میں
-
(B) مال میں
-
(C) محنت میں (✓)
-
(D) طاقت میں
60. سورہ فاطر کا دوسرا نام ہے:
-
(A) سورہ العقود
-
(B) سورہ الملائکہ (✓)
-
(C) سورہ تنزیل السجدہ
-
(D) سورہ الاسراء
61. فاطر کا معنی ہے:
-
(A) زبردست
-
(B) پیدا کرنے والا (✓)
-
(C) نگہبان
-
(D) حکمت والا
62. قرآن مجید میں پہاڑوں اور حیوانوں کا ذکر کر کے دعوت دی گئی ہے:
-
(A) اللہ تعالیٰ کی حکمت پر غور و فکر کی (✓)
-
(B) سائنسی تحقیقات کی
-
(C) پہاڑوں کی سیر کی
-
(D) دنیا کی رنگینی کی
63. سورہ فاطر کے مطابق اللہ تعالیٰ کا حقیقی ڈر حاصل ہوتا ہے:
-
(A) مال داروں کو
-
(B) اہل ایمان کو (✓)
-
(C) علماء کو
-
(D) ماہروں کو
64. قیامت کے دن انسان کے گناہوں کا بوجھ اٹھائیں گے:
-
(A) اس کے والدین
-
(B) اس کے رشتہ دار
-
(C) اس کی اولاد
-
(D) وہ خود (✓)
65. قرآن مجید کا دل ہے:
-
(A) سورہ سبا
-
(B) سورہ یٰسین (✓)
-
(C) سورہ قصص
-
(D) سورہ الصافات
66. قرآن مجید شاعری نہیں بلکہ:
-
(A) خطابت ہے
-
(B) خط ہے
-
(C) نصیحت ہے (✓)
-
(D) تعویذ ہے
67. ایک مرتبہ سورہ یٰسین کی تلاوت کرنے پر قرآن مجید پڑھنے کا ثواب ہے:
-
(A) دس قرآن مجید (✓)
-
(B) بیس قرآن مجید
-
(C) تیس قرآن مجید
-
(D) چالیس قرآن مجید
68. مویشیوں کے فائدے ہیں:
-
(A) سواری
-
(B) دودھ کا حصول
-
(C) گوشت کا حصول
-
(D) یہ تینوں (✓)
69. سورہ الصافات کے شروع میں اوصاف بیان کیے گئے ہیں:
-
(A) مجاہدین کے
-
(B) جنات کے
-
(C) فرشتوں کے (✓)
-
(D) اہل ایمان کے
70. سورہ الصافات میں تفصیلی ذکر ہے:
-
(A) حضرت یوسفؑ کا
-
(B) حضرت ابراہیمؑ کا (✓)
-
(C) حضرت زکریاؑ کا
-
(D) حضرت یحییٰؑ کا
71. مشرکین مکہ اللہ تعالیٰ کی بیٹیاں قرار دیتے تھے:
-
(A) جادوگرنیوں کو
-
(B) نیک عورتوں کو
-
(C) جنات کو
-
(D) فرشتوں کو (✓)
72. کن لوگوں سے دوستیاں تباہی اور ہلاکت کا سبب بنتی ہیں:
-
(A) امیر لوگوں سے
-
(B) غریب لوگوں سے
-
(C) ان پڑھ لوگوں سے
-
(D) بُرے لوگوں سے (✓)
73. قرآن مجید کے مطابق دشمنوں کی تمام تر مخالفت کے باوجود غالب آتا ہے:
-
(A) اہل مشرق کو
-
(B) اسلام کو (✓)
-
(C) اہل مغرب کو
-
(D) اہل روم کو
74. حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین ﷺ کے چچا کا نام ہے:
-
(A) عبداللہ بن عباسؓ
-
(B) ابو نواس
-
(C) ابوطالب (✓)
-
(D) ابوجہل
75. قرآن مجید سے نصیحت حاصل کرنا کہلاتا ہے:
-
(A) تدبر
-
(B) تصور
-
(C) توقع
-
(D) تذکر (✓)
76. اصل اور ہمیشہ رہنے والی نعمتیں ہیں:
-
(A) شہروں میں
-
(B) یورپ میں
-
(C) جنت میں (✓)
-
(D) دیہاتوں میں
77. احقاف کا معنی ہے:
-
(A) آبشاریں
-
(B) جنگلات
-
(C) ریت کے ٹیلے (✓)
-
(D) پہاڑ
78. سورہ الاحقاف میں حقوق بیان کیے گئے ہیں:
-
(A) غلاموں کے
-
(B) بیوی بچوں کے
-
(C) رعایا کے
-
(D) والدین کے (✓)
79. حقوق العباد میں اولین حق ہے:
-
(A) اولاد کا
-
(B) والدین کا (✓)
-
(C) اساتذہ کا
-
(D) بھائیوں کا
80. قومِ عاد کو بہت گھمنڈ تھا:
-
(A) مال پر
-
(B) خوبصورتی پر
-
(C) جسمانی طاقت پر (✓)
-
(D) اولاد پر
81. مشرکین مکہ کے ظلم و ستم کی وجہ سے رسول اللہ خاتم النبیین ﷺ نے صحابہ کو ہجرت کرنے کا حکم فرمایا:
-
(A) مدینہ
-
(B) حبشہ (✓)
-
(C) شام
-
(D) ایران
82. رسول اللہ خاتم النبیین ﷺ کے اعلانِ نبوت کے وقت حبشہ میں حکمران تھا:
-
(A) ایک عیسائی (✓)
-
(B) ایک یہودی
-
(C) ایک مجوسی
-
(D) الہی صابی
83. نجاشی کا اصل نام کیا تھا:
-
(A) رئیس
-
(B) اصحمہ (✓)
-
(C) شداد
-
(D) بخوت
84. پہلی ہجرت حبشہ میں شامل تھے:
-
(A) گیارہ مرد اور چار عورتیں (✓)
-
(B) تیرہ مرد اور تین عورتیں
-
(C) بیس مرد اور آٹھ عورتیں
-
(D) ستر مرد اور پانچ عورتیں
85. نجاشی کے دربار میں کفارِ مکہ تحائف لے کر حاضر ہوئے:
-
(A) مسلمانوں کی واپسی کے لیے (✓)
-
(B) تجارت کے لیے
-
(C) پناہ کے لیے
-
(D) امن کے لیے
86. نجاشی کے دربار میں مسلمانوں کی نمائندگی کی:
-
(A) حضرت عثمانؓ نے
-
(B) حضرت جعفر طیارؓ نے (✓)
-
(C) حضرت زید بن حارثہؓ نے
-
(D) حضرت قیسؓ نے
87. نجاشی نے حضرت جعفرؓ سے فرمائش کی:
-
(A) تحائف کی
-
(B) کلام الہٰی سنانے کی (✓)
-
(C) معجزہ دکھانے کی
-
(D) تجارت کی
88. سورہ مریم کی آیات کی تلاوت کا کیا اثر ہوا:
-
(A) کفارِ مکہ نے شور کیا
-
(B) عیسائی ناراض ہوئے
-
(C) نجاشی اور اس کے درباری رونے لگے (✓)
-
(D) مسلمانوں کو دربار سے نکال دیا گیا
89. سورہ مریم میں کتنے انبیاء کا ذکر کیا گیا ہے:
-
(A) تین
-
(B) پانچ
-
(C) چھ
-
(D) آٹھ (✓)
90. سورہ طٰہٰ کے پہلے پانچ رکوع میں کس نبی کی زندگی کا احوال بیان ہوا ہے:
-
(A) حضرت ابراہیمؑ
-
(B) حضرت موسیٰؑ (✓)
-
(C) حضرت عیسیٰؑ
-
(D) حضرت محمد رسول اللہ ﷺ
91. حضرت عمر فاروقؓ نے مسلمان ہونے سے قبل سورہ طٰہٰ کی تلاوت سنی:
-
(A) اپنی بہن سے (✓)
-
(B) اپنے بہنوئی سے
-
(C) اپنے چچا سے
-
(D) کوئی نہیں
92. سورہ طٰہٰ میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی زندگی کے کتنے مراحل بیان کیے گئے ہیں:
-
(A) دو
-
(B) تین (✓)
-
(C) چار
-
(D) پانچ
93. سورہ طٰہٰ میں کس نبی کا مختصر ذکر ہوا ہے:
-
(A) حضرت آدمؑ کا (✓)
-
(B) حضرت ادریسؑ کا
-
(C) حضرت نوحؑ کا
-
(D) حضرت ابراہیمؑ کا
94. ہمیں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے رہنا چاہیے:
-
(A) رزق میں اضافہ کی
-
(B) علم میں اضافہ کی (✓)
-
(C) مال میں اضافہ کی
-
(D) عزت میں اضافہ کی
95. ہمارے لیے عبرت کے نشانات ہیں:
-
(A) سابقہ قوموں کے کھنڈرات (✓)
-
(B) بارشوں کا زیادہ برسنا
-
(C) سیلابوں کا آنا
-
(D) قحط سالی
96. “یہ میرے اعمال اور قیمتی اثاثہ ہے”، رسول اللہ ﷺ نے کس سورہ میں فرمایا ہے:
-
(A) سورہ یٰسین میں
-
(B) سورہ الانبیاء میں (✓)
-
(C) سورہ طٰہٰ میں
-
(D) سورہ النمل میں
97. مکی سورتوں میں مذکور ہے:
-
(A) نماز کا
-
(B) روزہ کا
-
(C) حج کا
-
(D) توحید و رسالت اور آخرت کا (✓)
98. سورہ الانبیاء کے آخر میں ایمان لانے کا ذکر ہے:
-
(A) آخرت میں (✓)
-
(B) ملائکہ پر
-
(C) آسمانی کتب پر
-
(D) رسالت پر
99. ثابت قدمی اور اخلاق کے ساتھ نیکی کی راہ پر چلنے والوں کے لیے ہے:
-
(A) کامیابی (✓)
-
(B) انعام
-
(C) مشکلات
-
(D) ناکامی
100. سورہ الانبیاء کے مطابق کون سا وقت قریب سے قریب تر ہو رہا ہے:
-
(A) قیامت کا (✓)
-
(B) امن کا
-
(C) کامیابی کا
-
(D) انعام کا
101. حضرت آدمؑ کا لقب ہے:
-
(A) کلیم اللہ
-
(B) ابوالبشر (✓)
-
(C) روح اللہ
-
(D) خلیل اللہ
102. خلیل اللہ لقب ہے:
-
(A) حضرت ابراہیمؑ کا (✓)
-
(B) حضرت موسیٰؑ کا
-
(C) حضرت آدمؑ کا
-
(D) حضرت عیسیٰؑ کا
103. حضرت موسیٰؑ کا لقب ہے:
-
(A) خلیل اللہ
-
(B) روح اللہ
-
(C) ابوالبشر
-
(D) کلیم اللہ (✓)
104. روح اللہ کس نبی کا لقب ہے:
-
(A) حضرت آدمؑ کا
-
(B) حضرت عیسیٰؑ کا (✓)
-
(C) حضرت موسیٰؑ کا
-
(D) حضرت ابراہیمؑ کا
105. مسلمان بھائی کے لیے مسکرانا ہے:
-
(A) فرض
-
(B) صدقہ (✓)
-
(C) نیکی
-
(D) مستحسن
106. اللہ تعالیٰ نے سورہ الحج کے آخر میں ایمان لانے کی بھرپور دعوت کس کو دی ہے:
-
(A) اہل مکہ کو
-
(B) اہل یثرب کو
-
(C) اہل عرب کو
-
(D) تمام انسانوں کو (✓)
107. سورہ الحج کے مطابق لوگوں کے ہوش اڑا دے گا:
-
(A) قیامت کا دن (✓)
-
(B) موت کا دن
-
(C) جنگ کا دن
-
(D) قحط کا دن
108. دنیا کے فائدے پر خوشی اور نقصان پر دین سے دور ہو جاتے ہیں:
-
(A) فاسق
-
(B) منافق (✓)
-
(C) مشرک
-
(D) نو مسلم
109. اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ہے:
-
(A) انسان
-
(B) فرشتے
-
(C) جنات
-
(D) کائنات (✓)
110. سورہ الفرقان میں فرقان کہا گیا ہے:
-
(A) تورات کو
-
(B) زبور کو
-
(C) انجیل کو
-
(D) قرآن مجید کو (✓)
111. اسلام کے بنیادی عقائد کا اثبات اور کفار کے اعتراضات کے جواب کس سورہ کا خلاصہ ہے:
-
(A) سورہ الفرقان (✓)
-
(B) سورہ مریم
-
(C) سورہ الانبیاء
-
(D) سورہ النمل
112. حضرت محمد خاتم النبیین ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے ظالموں کی حسرت کا بیان ہے:
-
(A) سورہ مریم میں
-
(B) سورہ القصص میں
-
(C) سورہ الانبیاء میں
-
(D) سورہ الفرقان میں (✓)
113. سورہ الفرقان کے آخر میں کن کی صفات بیان ہے؟
-
(A) نیک لوگوں کی
-
(B) رحمان کے پسندیدہ بندوں کی (✓)
-
(C) غیر مسلموں کی
-
(D) مسلمانوں کی
114. رحمان کے بندے اپنی راتوں کا آغاز کرتے ہیں:
-
(A) خدمتِ خلق کر کے
-
(B) عاجزی سے
-
(C) عبادت کر کے (✓)
-
(D) محنت کر کے
115. رحمان کے بندے مال خرچ کرتے ہیں:
-
(A) بخل سے
-
(B) فضول خرچی سے
-
(C) میانہ روی سے (✓)
-
(D) صبح و شام
116. آیات کے لحاظ سے طویل ترین مکی سورت کونسی ہے:
-
(A) سورہ الانبیاء
-
(B) سورہ الشعراء (✓)
-
(C) سورہ مریم
-
(D) سورہ طٰہٰ
117. سورہ الشعراء کے آخر میں کن کی نشانیاں بیان کی گئی ہیں:
-
(A) عبادالرحمٰن کی
-
(B) اچھے اور بُرے شعراء کی (✓)
-
(C) بہشتی لوگوں کی
-
(D) جہنمی لوگوں کی
118. سورہ الشعراء میں حضرت محمد خاتم النبیین ﷺ اور صحابہ کرام کو تسلی دی گئی ہے:
-
(A) کفار کے ظلم و ستم کے سامنے ڈٹ جائیں
-
(B) ایک دن ایمان والے ہی کامیاب ہوں گے (✓)
-
(C) نافرمانوں سے منہ موڑ لیں
-
(D) نو مسلم پریشان نہ ہوں
119. شاعروں کی عمومی کمزوریاں بیان کی گئی ہیں:
-
(A) سورہ النمل میں
-
(B) سورہ الشعراء میں (✓)
-
(C) سورہ القصص میں
-
(D) سورہ الانبیاء میں
120. سورہ الشعراء کے مطابق شیطان کن لوگوں کا ساتھی ہے:
-
(A) دھوکہ دہی کرنے والوں کا
-
(B) مکاروں کا
-
(C) ظالموں کا
-
(D) جھوٹے اور گناہ گار لوگوں کا (✓)
121. اچھے شعراء کی صفات ہیں:
-
(A) ایمان لانا، نیک عمل کرنا
-
(B) اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا
-
(C) ظالموں کو جواب دینا
-
(D) تمام (✓)
122. قرآن مجید سے ہدایت حاصل کرنے والوں کی صفات کس سورہ میں بیان کی گئی ہیں:
-
(A) سورہ الشعراء
-
(B) سورہ النمل (✓)
-
(C) سورہ الحج
-
(D) سورہ الانبیاء
123. سورہ النمل کے آغاز میں صفات بیان کی گئی ہیں:
-
(A) قرآن مجید سے ہدایت حاصل کرنے والوں کی (✓)
-
(B) مومنین کی
-
(C) اہل ایمان کی
-
(D) اہل مکہ کی
124. سورہ النمل میں کس نبی کا واقعہ بیان کیا گیا ہے:
-
(A) حضرت موسیٰؑ کا
-
(B) حضرت سلیمانؑ کا (✓)
-
(C) حضرت لوطؑ کا
-
(D) حضرت صالحؑ کا
125. حضرت سلیمان علیہ السلام تھے:
-
(A) شکر گزار (✓)
-
(B) بہادر
-
(C) عالم
-
(D) سخی
126. سورہ القصص کے رکوع ہیں:
-
(A) 6
-
(B) 7
-
(C) 8
-
(D) 9 (✓)
127. سورہ القصص کا عبرت ناک واقعہ بیان کیا گیا ہے:
-
(A) شداد کا
-
(B) نمرود کا
-
(C) فرعون کا
-
(D) قارون کا (✓)
128. اپنے مال و اسباب کے ساتھ ہلاک کر دیا گیا:
-
(A) نمرود کو
-
(B) قارون کو (✓)
-
(C) شداد کو
-
(D) فرعون کو
129. سورہ القصص کے اختتام پر حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین ﷺ کی امت کو خصوصیت سے تلقین کی گئی ہے:
-
(A) اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرنے کی
-
(B) اللہ کے راست میں جہاد کرنے کی (✓)
-
(C) بیت اللہ کا حج کرنے کی
-
(D) نماز و زکوٰۃ کی ادائیگی کی
130. کونسا مال ہلاکت اور بربادی کا باعث بنتا ہے:
-
(A) اللہ تعالیٰ کو ناراض کر کے کمایا ہوا
-
(B) جس مال سے صدقہ نہ دیا جائے
-
(C) جس مال سے زکوٰۃ نہ دی جائے
-
(D) جو اللہ کی راہ پر خرچ نہ کیا جائے (✓)
131. سورہ العنکبوت کون سی سورہ ہے:
-
(A) مدنی
-
(B) مکی (✓)
-
(C) درمیانی
-
(D) پہلی
132. حبشہ کے بادشاہ کو کہا جاتا ہے:
-
(A) نجاشی (✓)
-
(B) قیصر
-
(C) کسریٰ
-
(D) فرعون
133. شاہِ حبشہ کے دربار میں تلاوت کی گئی:
-
(A) سورہ الحج کی
-
(B) سورہ طٰہٰ کی
-
(C) سورہ مریم کی (✓)
-
(D) سورہ الانبیاء کی
134. نجاشی کے دربار میں سورہ مریم کی تلاوت کی:
-
(A) حضرت عثمانؓ نے
-
(B) حضرت جعفر طیارؓ نے (✓)
-
(C) حضرت عبداللہ بن مسعودؓ نے
-
(D) حضرت ابوبکرؓ نے
135. سورہ مریم میں انبیاء کرام علیہم السلام کا ذکر ہے:
-
(A) پانچ (✓)
-
(B) چھ
-
(C) سات
-
(D) آٹھ
136. معجزانہ طریقے سے تخلیق ہوئی:
-
(A) حضرت عیسیٰؑ کی
-
(B) حضرت عیسیٰؑ کی (✓)
-
(C) حضرت موسیٰؑ کی
-
(D) حضرت سلیمانؑ کی
137. حضرت موسیٰ علیہ السلام کا تفصیلی ذکر ہے:
-
(A) سورہ مریم میں
-
(B) سورہ طٰہٰ میں (✓)
-
(C) سورہ الحج میں
-
(D) سورہ الانبیاء میں
1388. حق کی بات کا انکار کرنے والوں کے بارے میں مظاہرہ کرنا چاہیے:
-
(A) جلد بازی کا
-
(B) زبردست غصے کا
-
(C) شعلہ بیانی کا
-
(D) صبر و تحمل کا (✓)
139. حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کا سب سے بڑا معجزہ ہے:
-
(A) پانی میں برکت
-
(B) چاند کے دو ٹکڑے
-
(C) واقعہ معراج
-
(D) قرآن مجید (✓)
140. اصل کامیابی کا فیصلہ ہوگا:
-
(A) نتیجے کے دن
-
(B) عید کے دن
-
(C) قیامت کے دن (✓)
-
(D) حج کے دن
141. سورہ الانبیاء کو قرار دیا گیا ہے:
-
(A) قیمتی اثاثہ (✓)
-
(B) آنکھوں کی ٹھنڈک
-
(C) قرآن کی زینت
-
(D) سورتوں کی سردار
142. حضرت محمد رسول اللہ ﷺ سراپا رحمت ہیں اس کا ذکر:
-
(A) سورہ الانبیاء میں ہے (✓)
-
(B) سورہ الحج میں ہے
-
(C) سورہ مریم میں ہے
-
(D) سورہ طٰہٰ میں ہے
143. سورہ الانبیاء کے مطابق جو بات معلوم نہ ہو وہ پوچھ لینی چاہیے:
-
(A) بزرگوں سے
-
(B) صحابیوں سے
-
(C) دین دار لوگوں سے
-
(D) اہل علم سے (✓)
144. ہر شخص اپنے اعمال کا جواب دہ ہے:
-
(A) اساتذہ کو
-
(B) پولیس کو
-
(C) اللہ تعالیٰ کو (✓)
-
(D) بزرگوں کو
145. ہمیں مشکلات میں پکارنا چاہیے:
-
(A) طاقتوروں کو
-
(B) اللہ تعالیٰ کو (✓)
-
(C) ڈاکٹروں کو
-
(D) والدین کو
146. کون سے نبی نے دعوتِ حق دینے کے لیے لازوال قربانیاں دیں:
-
(A) حضرت آدمؑ
-
(B) حضرت ابراہیمؑ (✓)
-
(C) حضرت ادریسؑ
-
(D) حضرت سلیمانؑ
147. سورہ العنکبوت میں انبیاء کرام کی زندگیوں کو بطور مثال پیش کیا گیا ہے:
-
(A) مسلمانوں کی کامیابی کے لیے
-
(B) مسلمانوں کی اصلاح کے لیے
-
(C) مسلمانوں کے غلبے کے لیے
-
(D) مسلمانوں کے حوصلے کے لیے (✓)
148. سورہ العنکبوت میں بڑی نیکی قرار دیا گیا ہے:
-
(A) نماز کو
-
(B) روزہ کو
-
(C) ہجرت کو (✓)
-
(D) جہاد کو
149. سورہ الروم کی آخری آیات میں کس کے مغلوب ہونے کی خبر ہے؟
-
(A) مشرکینِ مکہ
-
(B) روم (✓)
-
(C) ایران
-
(D) یونان
150. سورہ الروم کا آغاز ان حروفِ مقطعات سے ہوتا ہے:
-
(A) الم (✓)
-
(B) الر
-
(C) حم
-
(D) طہ
151. سورہ الروم میں پہلی پیش گوئی کس کے دوبارہ غالب آنے کی ہے؟
-
(A) ایرانیوں
-
(B) رومیوں (✓)
-
(C) مسلمانوں
-
(D) یونانیوں
152. ایرانیوں نے بڑی شکست دی تھی:
-
(A) عربوں کو
-
(B) یونانیوں کو
-
(C) سامیوں کو
-
(D) رومیوں کو (✓)
153. مشرکینِ مکہ کو کس سے ہمدردی تھی:
-
(A) سامیوں سے
-
(B) مصریوں سے
-
(C) ایرانیوں سے (✓)
-
(D) رومیوں سے
154. اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت سے ایرانیوں پر فتح عطا فرمائی:
-
(A) مسلمانوں کو
-
(B) سامیوں کو
-
(C) رومیوں کو (✓)
-
(D) عربوں کو
155. اسلام کی صداقت کا بیان اور انسانوں کی کردار سازی کا خلاصہ ہے:
-
(A) سورہ الحج
-
(B) سورہ الروم (✓)
-
(C) سورہ مریم
-
(D) سورہ العنکبوت
156. سورہ الروم میں دلائل دیے گئے ہیں:
-
(A) قیامت اور توحیدِ باری تعالیٰ کے (✓)
-
(B) اسلام کی حقانیت کے
-
(C) ردِ کفر کے
-
(D) نبوت کی صداقت کے
157. مال بڑھتا ہے:
-
(A) خرچ کرنے سے
-
(B) جمع کرنے سے
-
(C) زکوٰۃ سے (✓)
-
(D) سود سے
158. حضرت لقمان عقل مند اور دانشور کی حیثیت سے مشہور تھے:
-
(A) مصر میں
-
(B) شام میں
-
(C) فارس میں
-
(D) عرب میں (✓)
159. عرب شاعروں نے حضرت لقمان کا ذکر کس حیثیت سے کیا ہے:
-
(A) ایک فلسفی
-
(B) ایک مفکر
-
(C) ایک دانا (✓)
-
(D) ایک بادشاہ
160. حضرت لقمان قائل تھے:
-
(A) توحید کے (✓)
-
(B) یہودیت کے
-
(C) بت پرستی کے
-
(D) مجوسیت کے
161. حضرت لقمان نے اپنے بیٹے کو کیا نصیحت کی؟
-
(A) کبھی شرک نہ کرنا (✓)
-
(B) کبھی جھوٹ نہ بولنا
-
(C) کبھی وعدہ خلافی نہ کرنا
-
(D) کبھی خیانت نہ کرنا
162. توحید کے دلائل، کردار سازی اور آخرت کی یاددہانی کا خلاصہ ہے:
-
(A) سورہ مریم کا
-
(B) سورہ طٰہٰ کا
-
(C) سورہ الحج کا
-
(D) سورہ لقمان کا (✓)
163. حضرت لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کی کہ مصیبت کے وقت:
-
(A) محنت کرنا
-
(B) صبر کرنا (✓)
-
(C) لوگوں سے مدد لینا
-
(D) مت گھبرانا
164. سورہ السجدہ کی کونسی آیت میں سجدہ ہے:
-
(A) 9
-
(B) 11
-
(C) 13
-
(D) 15 (✓)
165. رسول اللہ ﷺ نمازِ فجر کی پہلی رکعت میں اکثر سورہ السجدہ تلاوت فرماتے:
-
(A) پیر کے دن
-
(B) بدھ کے دن
-
(C) جمعرات کے دن
-
(D) جمعہ کے دن (✓)
166. اللہ تعالیٰ نافرمانوں پر بڑے عذاب سے پہلے بھیجتا ہے:
-
(A) چھوٹے چھوٹے عذاب (✓)
-
(B) فرشتے
-
(C) زلزلے
-
(D) طوفان
167. قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کس کو جہنم میں ڈال کر فراموش کر دے گا:
-
(A) جس نے اللہ سے ملاقات کو بھلا دیا
-
(B) جو اللہ کے عذاب سے نہیں ڈرتا تھا
-
(C) جو امن و حیا کی زندگی بسر کرتا تھا (✓) (Note: Based on key marker C)
-
(D) جو دنیاوی زندگی پر تکبر کرتا تھا
168. اللہ تعالیٰ نے کس قوم کو ہر طرح کی خوش حالی سے نوازا تھا؟
-
(A) قوم سبا کو (✓)
-
(B) قوم عاد کو
-
(C) قوم ثمود کو
-
(D) قوم ہود کو
169. قوم سبا کی ناشکری اور کفر و شرک کا کیا نتیجہ نکلا؟
-
(A) قحط پڑ گیا
-
(B) زلزلے آئے
-
(C) باغات ختم ہو گئے
-
(D) اللہ تعالیٰ کا عذاب آیا (✓)
170. اللہ تعالیٰ کس عمل سے نعمتیں چھین لیتا ہے:
-
(A) نافرمانی سے
-
(B) ناشکری سے (✓)
-
(C) کفر سے
-
(D) شرک سے
171. “اپنے ہاتھوں سے لوہے کی زرہیں اور زنجیریں بناتے تھے…..”
-
(A) حضرت سلیمانؑ
-
(B) حضرت موسیٰؑ
-
(C) حضرت داؤدؑ (✓)
-
(D) حضرت نوحؑ
172. سورہ سبا کے مطابق انبیاء کرام کا انکار کرنے والے اکثر لوگ تھے:
-
(A) مفلس
-
(B) ماہر
-
(C) خوش حال (✓)
-
(D) سفید پوش
173. قرآن مجید کی کس سورہ میں اللہ تعالیٰ کی قدرتوں کو کثرت سے بیان کیا گیا ہے؟
-
(A) سورہ الحج میں
-
(B) سورہ مریم میں
-
(C) سورہ القصص میں
-
(D) سورہ فاطر میں (✓)
174. زندگی کے دھوکے اور شیطان کی دشمنی سے خبردار کیا گیا ہے:
-
(A) سورہ الحج میں
-
(B) سورہ فاطر میں (✓)
-
(C) سورہ مریم میں
-
(D) سورہ طٰہٰ میں
175. شرک کی ہلاکت خیزی اور جھوٹے معبودوں کی بے بسی کا ذکر ہے:
-
(A) سورہ القصص میں
-
(B) سورہ سبا میں
-
(C) سورہ الحج میں
-
(D) سورہ فاطر میں (✓)
176. سورہ فاطر میں کس کی خدمت کرنے والوں کو بشارت دی گئی ہے؟
-
(A) رسول اللہ ﷺ کی
-
(B) مساکین
-
(C) قرآن مجید (✓)
-
(D) علماء
177. اللہ تعالیٰ کلمہ توحید اختیار کرنے اور نیک اعمال کرنے والوں کو عطا فرماتا ہے:
-
(A) عزت (✓)
-
(B) دولت
-
(C) شہرت
-
(D) حکومت
178. قرآن کریم کی بہت فضیلت والی سورہ ہے:
-
(A) سورہ الحج
-
(B) سورہ النمل
-
(C) سورہ یٰسین (✓)
-
(D) سورہ مریم
179. نبی کریم ﷺ نے مرنے والوں کے پاس کون سی سورہ پڑھنے کی ترغیب فرمائی ہے؟
-
(A) سورہ فاطر
-
(B) سورہ مریم
-
(C) سورہ الحج
-
(D) سورہ یٰسین (✓)
180. سورہ یٰسین کے مطابق اللہ تعالیٰ کے عذاب کی پکڑ میں آئیں گے:
-
(A) حق کا انکار کرنے والے (✓)
-
(B) جھوٹے
-
(C) دھوکہ دہی
-
(D) کامیاب
181. سورج کا مقررہ راستے پر چلنا اور چاند کی منزلیں طے کرنا اس سے ہم اندازہ لگا سکتے ہیں:
-
(A) تاریخ اور دنوں کا (✓)
-
(B) رات اور دن کا
-
(C) سفر کی سمت کا
-
(D) منزل کے فاصلے کا
182. سورہ یٰسین کے مطابق اللہ تعالیٰ کی ایک بڑی نعمت ہے:
-
(A) مویشی (✓)
-
(B) باغات
-
(C) صحرا
-
(D) جنگلات
183. توحید، رسالت، آخرت کا بیان اور مشرکین کے غلط عقائد کا رد کس سورہ کا خلاصہ ہے؟
-
(A) سورہ الصافات (✓)
-
(B) سورہ یٰسین
-
(C) سورہ الحج
-
(D) سورہ مریم
184. اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیمؑ کو ذبح کرنے کا حکم دیا:
-
(A) حضرت اسحاقؑ
-
(B) حضرت اسماعیلؑ (✓)
-
(C) دنبہ
-
(D) مینڈھا
185. حضرت اسحاقؑ کس نبی کے بیٹے ہیں؟
-
(A) حضرت ابراہیمؑ (✓)
-
(B) حضرت نوحؑ
-
(C) حضرت یعقوبؑ
-
(D) حضرت آدمؑ
186. سورہ الصافات کے آخر میں اصل مقام بیان کیا گیا ہے:
-
(A) انسان کا
-
(B) انبیاء کرام کا
-
(C) جنات اور فرشتوں کا (✓)
-
(D) اولیاء کرام کا
187. ہمیشہ اللہ تعالیٰ کے احکام پر عمل کرتے ہیں:
-
(A) فرشتے (✓)
-
(B) انسان
-
(C) جنات
-
(D) حیوانات
188. حساب کتاب کا انکار کرنے والوں کا ٹھکانہ ہوگا:
-
(A) جنت
-
(B) جہنم (✓)
-
(C) دنیا
-
(D) گڑھا
189. انسان کی پریشانیاں دور اور مشکلات حل ہوتی ہیں:
-
(A) حج سے
-
(B) جہاد سے
-
(C) روزہ سے
-
(D) اللہ کے ذکر سے (✓)
190. حضرت ابراہیمؑ کے دوسرے بیٹے تھے:
-
(A) حضرت اسماعیلؑ
-
(B) حضرت لوطؑ
-
(C) حضرت اسحاقؑ (✓)
-
(D) حضرت موسیٰؑ
191. وفدِ قریش نے کس شرط پر رسول اللہ ﷺ کو ان کے دین پر عمل کرنے کی اجازت کا کہا؟
-
(A) وہ بتوں کو بُرا کہنا چھوڑ دیں (✓)
-
(B) وہ مکہ سے باہر تبلیغ کریں
-
(C) وہ مکہ چھوڑ دیں
-
(D) وہ دعوت و الہام چھوڑ دیں
192. قریش کے وفد کی حضرت ابوطالب سے ملاقات کے بعد آیات نازل ہوئیں:
-
(A) سورہ مریم کی
-
(B) سورہ ص کی (✓)
-
(C) سورہ الحج کی
-
(D) سورہ طٰہٰ کی
193. عقیدہ رسالت کا بیان کس سورہ کا خلاصہ ہے؟
-
(A) سورہ ص (✓)
-
(B) سورہ مریم
-
(C) سورہ الحج
-
(D) سورہ طٰہٰ
194. سورہ ص میں پاؤں مارنے سے چشمہ جاری کرنے کے معجزے کا ذکر ہے:
-
(A) حضرت اسماعیلؑ
-
(B) حضرت یونسؑ
-
(C) حضرت یوسفؑ
-
(D) حضرت ایوبؑ (✓)
195. قرآن مجید کو سمجھنے کے درجے ہیں:
-
(A) 2 (✓)
-
(B) 3
-
(C) 4
-
(D) 5
196. دین سے غافل رہنما اور ان کے پیروکار ایک دوسرے کے لیے بد دعا کریں گے:
-
(A) بیماری کی
-
(B) زیادہ عذاب کی (✓)
-
(C) رحمتِ الہٰی کی
-
(D) ناکامی کی
197. کون سی قوم ریت کے بہت سے ٹیلوں کے پاس آباد تھی؟
-
(A) قومِ عاد (✓)
-
(B) قومِ سبا
-
(C) قومِ ثمود
-
(D) قومِ شعیب
198. جب جنات کی ایک جماعت نے نبی کریم ﷺ سے قرآن مجید سن کر اس وقت کون سی سورہ نازل ہوئی:
-
(A) سورہ ص
-
(B) سورہ الحج
-
(C) سورہ فاطر
-
(D) سورہ الاحقاف (✓)
199. توحید، رسالت اور آخرت کا اثبات اور حضرت محمد ﷺ کو تسلی دینا، کون سی سورہ کا خلاصہ ہے؟
-
(A) سورہ مریم
-
(B) سورہ الاحقاف (✓)
-
(C) سورہ الحج
-
(D) سورہ فاطر
200. سورہ الاحقاف میں بُرے کردار کی مثال کے طور پر ذکر کیا گیا ہے:
-
(A) قومِ فرعون کا
-
(B) قومِ سبا کا
-
(C) قومِ عاد کا (✓)
-
(D) قومِ ثمود کا
201. قومِ عاد آباد تھی:
-
(A) عمان کے قریب (✓)
-
(B) شام کے قریب
-
(C) فلسطین کے قریب
-
(D) مصر کے قریب
202. کون سی سورہ رسول اللہ ﷺ کے سفرِ طائف کے بعد نازل ہوئی؟
-
(A) سورہ الاحقاف (✓)
-
(B) سورہ الانبیاء
-
(C) سورہ مریم
-
(D) سورہ الحج
203. قیامت کے دن مشرکین کے دشمن ہوں گے:
-
(A) ان کے جھوٹے معبود (✓)
-
(B) ان کے آباواجداد
-
(C) ان کے عزیز و اقارب
-
(D) ان کے دوست احباب